0

ہرن پور میں الکوثر اسلامک اکیڈمی کے طلباء کی اعلیٰ کارکردگی پر ظہرانہ کاحویلی قرشیاں میں اہتمام

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ہرن پور میں الکوثر اسلامک اکیڈمی کے طلباء کی اعلیٰ کارکردگی پر ظہرانہ کاحویلی قرشیاں میں اہتمام
الکوثر اسلامک اکیڈمی ہرن پور کے طلباء نے سگھر پور میں منعقدہ اسلامک کوئز مقابلہ میں تحصیل بھر کی 102 ٹیموں میں سے اسلامک کوئز مقابلہ میں پہلے تینوں پوزیشنز حاصل کرکے ادارہ کا نام روشن کیا ان بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کے والدین اور معززین علاقہ نے شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائی
اس پر انتظامیہ کمیٹی اور تمام اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اس ادارہ کے ساتھ تعاون فرمائیں تاکہ یہ خیر کا کام جاری رہے