کھیل

اس کیٹا گری میں 413 خبریں موجود ہیں

آئی پی ایل،ہاردک پانڈیا کو 12 لاکھ کا جرمانہ عائد

ممبئی (اے بی این نیوز)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں سست اوور ریٹ پر ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی…

پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے متعلق بڑی خبرسامنے آ گئی

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سے قبل پشاور میں ہونے والا نمائشی میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ 8 اپریل کو پشاور کے عمران خان کرکٹ…

پی ایس ایل10کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ،جانئے ٹکٹ کب سے ملیں گے

لاہور( اے بی این نیوز       )پی ایس ایل10کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت3اپریل سے شروع ہوگی۔فزیکل ٹکٹ 7اپریل سے دستیاب ہوں گے، پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل میچز کراچی،لاہور،ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل10 کا…

ٹی ٹوئنٹی میں کیویز سے بدترین شکست ،کون کونسے کھلاڑی ون ڈے کا حصہ بنے

ولنگٹن (اے بی این نیوز)کیویز کے ہاتھوں 5 میچز کی ٹی20 انٹرنیشنل سیریز میں 1-4 سے شکست کے بعد اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے ون ڈے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی…

آخری ٹی 20، پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ،129 رنز پر ڈھیر

ولنگٹن ((اے بی این نیوز)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک بار پھر پاکستان پر حاوی رہی۔کیویز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، قومی ٹیم نے…

بنگلا دیشی عدالت کا کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلا دیش کی عدالت نے کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن پر 3 لاکھ ڈالرز سے زیادہ کے چیک باؤنس ہونے کے دھوکا دہی کے الزامات کے…

پی ایس ایل 10 کیلئےکراچی کنگز کے نئے کپتان کون ؟ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے کراچی کنگز کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کی…

چوتھا ٹی 20 کیویز کے 221 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر

ما ونٹ مونگانوئی (اے بی این نیوز) نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے دی، 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ماؤنٹ مانگا نوئی میں…

کرکٹر محمد رضوان نے نسیم شاہ کا موبائل توڑ دیا ، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے کیمپ کے دوران، محمد رضوان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس…

تیسرا ٹی 20 پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح

آکلینڈ(اے بی این نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان کو پہلے بیٹنگ کی…