تجارت

اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں

پشاور میں مزدوروں کی کم ازکم تنخواہ 40 ہزارے روپے مقرر

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخواحکومت نے مہنگائی کے پیش نظر صوبے میں مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزارروپے کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامئے کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق صنعتی، کمرشل غیرہنر مند اورجوئینائل سمیت تمام شعبوں کےمحنت…

ڈالر کے مقابلے ، روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیاجا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے…

ملک بھر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت2500 روپے تک پہنچ گئی

پشاور(اےبی این نیوز)ملک بھرمیں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قومی اوسط قیمت 2500 روپے…

پاکستان میں آج بروزجمعہ5ستمبر 2025 سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 374,200 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 05 ستمبر 2025 بروز جمعہ 343,105 1 تولہ ہے۔ 24 اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز…

پاکستان میں آج بروزبدھ3 ستمبر 2025 ڈالر کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بدھ 03 ستمبر 2025 اکستان میں آج ڈالر کی قیمت کی تازہ ترین اپڈیٹ جانئے۔ ڈالر ریٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں کتنا کم یا زیادہ ہوا؟ مزید جانئے آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں خرید…

پاکستان نے بھی امریکا کے لئے ڈاک اور پارسل کی ترسیل معطل کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان بھی دنیا کے ان 25 سے زائد ممالک میں شامل ہوگیا ہے، جنہوں نے امریکا کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے بعد عارضی طور پر امریکا کو ڈاک اور پارسل کی ترسیل معطل کر…

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بادل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب کی وجہ سے پنجاب میں تباہ کن صورتحال پیدا ہو…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی

کراچی( اے بی این نیوز) انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے…

پاکستان میں آج بروزمنگل26اگست 2025 سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 359,800 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 26 اگست 2025 بروز منگل PKR 329,817 1 تولہ ہے۔ 24K اور 22K سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز…

پاکستان میں آج بروزاتوار24اگست 2025 سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 360,100 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 24 اگست 2025 بروز اتوار 330,092 تولہ ہے۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس…