0

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔ یاسمین راشد نے چیف جسٹس سے 26 نومبر کو ڈی چوک واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی اپیل کر دی۔

26 نومبر کو پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ، حکومتی سرپرستی میں سیکیورٹی فورسز نے شہریوں بنیادی حقوق روند ڈا۔

مزید پڑھیں :کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ٹکٹوں کی فروخت اوپن،جانئے کب سے اور کہاں سے اور کتنے میں ملیں گے

The post تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط appeared first on ABN News.