پاکستان
پاکستان کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو انتقال کر گئے
شکار پور (اے بی این نیوز )دنیا کے لمبے قد والے اور پاکستان کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو شکارپور میں انتقال کر گئے۔ نصیر سومرو کے بھائی ریاض سومرو نے موت کی تصدیق کردی۔ ریاض سومرو کے مطابق 55…
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی نہیں ،قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی نہیں ،قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے۔ پشاور:طور خم بارڈر…
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے طالبان سے بات چیت بہت ضروری ہے،سینیٹر ہمایوں مہمند
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ دہشتگردی بڑھنے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے طالبان سے بات چیت بہت ضروری ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل…
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر،آئندہ بجٹ میں تنخواہوں کے اضافے سے انکار، الاؤنسز اور پے سکیل پر نظرثانی کی تجویز بھی مسترد
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں…
پاکستان امریکی سفری خدشات کو دور کرنے کے لیے سینٹرلائزڈ کرمنل ریکارڈ سسٹم قائم کرے گا
اسلام آباد( زبیر قصوری )پاکستانی حکومت قومی سلامتی کو بڑھانے اور امیگریشن کنٹرول کو مضبوط بنانے کے لیے سینٹرلائزڈ کریمنل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم (CRMS) کے قیام کو تیز کر رہی ہے، جس کا ایک حصہ ممکنہ امریکی سفری پابندیوں کے خدشات کی…
مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
لاہور (اے بی این نیوز)معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امرا رائیونڈ پہنچے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی…
چینی مافیا کے خلاف کریک ڈائون شروع
اسلام آباد (مہتاب حیدر) وزیر اعظم شہباز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول ایف آئی اے، ایف بی آر اور آئی بی، کو چینی کے شعبے میں مبینہ ہیر پھیر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کے لیے…
لکی مروت پولیس کا آپریشن ،کالعدم ٹی ٹی پی کے عارضی ٹھکانے تباہ
لکی مروت (اے بی این نیوز)لکی مروت پولیس نے سرحدی علاقے میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے عارضی ٹھکانوں کو بموں سے تباہ کردیا۔ پولیس کے مطابق کرک اور میانوالی کے سنگم پر پہاڑوں…
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کی سپیکر قومی اسمبلی کو ایڈوائس۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل سہ پہر ڈ یڑھ بجے طلب کر لیا گیا۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا…
خاتون سیا سی راہنما کی گاڑی پر فائرنگ، کار کے شیشے ٹوٹ گئے
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تھانہ نیو ٹاون کے علاقے کمرشل مرکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کشمیری قوم پرست جماعت پی این پی کی خاتون رہنما تانیہ خان کی گاڑی پر کی گئی۔ ثانیہ…