ہمارے بارے میں

جہلم نیوز.ای پیپرکا آغاز2003 ء میں‌کیا گیا جو ضلع جہلم میں‌ صحافت میں‌ایک بڑی پیشرفت تھی.جہلم نیوزکو ضلع جہلم کی سب سے پہلی اورمسلسل اپ ڈیٹ‌ہونے والی ویب سائٹ کا اعزازحاصل ہے .دنیا بھر میں‌بسی ضلع جہلم کی کمیونٹی نے اس کو بے حدسراہا .جہلم نیوزڈاٹ کوم کی ابتداء سنیئرصحافی عمران بشیر کی ویب سائٹ اورٹیکنالوجی میں‌مہارت کا بہترین شاہکار تھا ویب سائٹ نے چند ہی دنوں میں‌لاکھوں جہلمیوں‌کوجہلم سے دنیا بھر میں‌جوڑدیا.جہلم نیوزدودہائیوں‌سے ضلع جہلم کے عوام کی خدمت میں‌مصروف عمل ہے.حقائق پر مبنی صحافت اورعوام کی آواز طاقت کے ایوانوں‌تک پہنچانا جہلم نیوزکی پالیسی ہے.
جہلم نیوزڈاٹ کوم دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی اورصحافتی معیارکا حامل ای پیپر ہے جو مدتوں‌وطن اوراوورسیزپاکستانیوں‌کی خدمت میں‌مصروف رہے گا.
ادارہ. جہلم نیوز