0

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے ۔
حکم کا اطلاق 3 دسمبر سے ریٹائر سرکاری ملازمین پر ہو گا ۔
سیکرٹری خزانہ نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا۔ محکمہ خزانہ مراسلہ کے مطابق 2011، 2015 اور 2022 میں اضافے نئےریٹائرسرکاری ملازمین کو نہیں ملیں گے۔
تمام محکمے اور ادارے پنشن میں اضافہ روکنے کیلئے  اقدامات کریں،سیکرٹری خزانہ

مزید پڑھیں :کوئی یہ سمجھتا ہے اسلام آباد واقعہ کا ردعمل نہیں ہوگا تو یہ غلط ہے،اسد عمر

The post پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں تین سالانہ اضافے ختم کردئیے appeared first on ABN News.