جہلم

اس کیٹا گری میں 1100 خبریں موجود ہیں

اوورسیز پاکستانی محبوب احمد مہناس کہ صاحبزادے نے ایجوکیٹر سکول کلاس سیون سے پہلی پوزیشن حاصل کر کے والدین عزیز و اقارب اور اساتذہ کے دل جیت لیے

جہلم (جرار حسین میر سے) اوورسیز پاکستانی محبوب احمد مہناس کہ صاحبزادے نے ایجوکیٹر سکول کلاس سیون سے پہلی پوزیشن حاصل کر کے والدین عزیز و اقارب اور اساتذہ کے دل جیت لیے تفصیلات کے مطابق سابق سپرٹ سکول کے…

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالا جہلم میں سپورٹس گالا کا انعقاد،

جہلم (جرار حسین میر سے)صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی زاہد حسین بٹ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالا جہلم میں سپورٹس گالا 2025 کا افتتاح کیا، پرنسپل پروفیسر شاہد سعید قریشی ، وائس پرنسپل پروفیسر قاضی ناصر…

ریسکیو 1122 دینہ(جہلم) کی جانب سے تحصیل دینہ کے بوائے سکاوٹس کے لئیے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ (ابتدائی طبی امداد تربیتی کورس) کا انعقاد

جہلم ،دینہ (سہیل انجم قریشی +جرار حسین میرسے) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 دینہ(جہلم) کی جانب سے تحصیل دینہ کے بوائے سکاوٹس کے لئیے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ (ابتدائی طبی امداد تربیتی کورس) کا انعقاد کیا گیا۔ ایک روزہ…

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جہلم (جرار حسین میر سے)الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ۔ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان 24 جنوری بروز جمعہ بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول بھٹیہ روہتاس روڈ جہلم میں 3 سے 5 بجے تک منعقد…

جہلم فورم یوکے برانچ اور وسیلہ ویلفیر کے زیر انتظام کوالیفائیڈ مستحق بچیوں میں سلائی مشین اور کمپیوٹرز تقسیم

جہلم(جرار حسین میر سے)مفتیاں دینہ میں یتیم اور مستحق بچیوں کے باعزت روزگار پروگرام کے تحت تیسری سالانہ تقریب تقسیم اسناد و تقسیم سلائی مشینیں و کمپیوٹرز کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اپنی…

برمنگھم میں سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر گجر کے اعزازمیں استقبالیہ وپرتکلف عشائیہ دیاگیا،کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کی شرکت

برمنگھم(عمران بشیر)جہلم فورم میڈلینڈزکی جانب سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر گجر کے اعزاز میں‌پرتکلف عشائیہ دیا گیا.جس کا اہتمام چیف آرگنائزرو صدرجہلم فورم میڈلینڈزمرزامحمد شریف نے کیا.جس میں‌برمنگھم کی تمام سیاسی جماعتوں اوردیگر…

جہلم موٹر سائیکل سوار میاں بیوی حادثہ کا شکار شوہر جابحق بیوی زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)جہلم جادہ جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان حادثہ۔ موٹر سائیکل پر دونوں میاں بیوی سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی ریسکیو…

ڈی پی او جہلم تبدیل، محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم تبدیل،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کو تبدیل کر کے آیڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب لاہورتعینات کر دیا گیا ہے جبکہ محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات…

عزت کامعیار یہ ہے کہ ہم بحیثیت انفرادی اور اجتماعی کتنا دین اسلا م پر عمل پیرا ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

جہلم (جرار حسین میر سے )عزت کامعیار یہ ہے کہ ہم بحیثیت انفرادی اور اجتماعی کتنا دین اسلا م پر عمل پیرا ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان ٍ عزت و ذلت اللہ کریم کے دست قدرت میں ہے۔عزت اور ذلت کا معیار…

نئے سال کی خوشی میں کرسچن کمیونٹی کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد

جہلم(جرار حسین میر سے )نئے سال کی خوشی میں کرسچن کمیونٹی کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد، صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مسیحی عبادت گاہ میں مذھبی ھم اھنگی پروگرام کے تحت…