دنیا
یمنی حوثیوں کا حملہ،اسرائیل بھر میں خطرے کےسائرن بج اٹھے
یمن ( اے بی این نیوز )یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر 8واں میزائل حملہ ۔ یمنی حوثیوں کا بن گورین ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ۔ اسرائیل بھر میں خطرے کےسائرن بج اٹھے۔ لاکھوں اسرائیلی شہریوں کی بنکرز کیجانب دوڑیں،متعدد زخمی۔…
کون کون سے ممالک میں عید کا چاند نظر آ گیا ا ور کہاں نہیں ؟ جانیں تفصیلات
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ریاض: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت اور یمن میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، جبکہ عمان، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں آج شوال کا چاند نظر…
عمران خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا
ناروے ( اے بی این نیوز ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان کی سب سے بااثر سیاسی جماعتوں میں سے ایک، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی، عمران خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا…
پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہاں سے آپریٹ ہورہے ہیں،شیخ وقاص اکرم نے سب بتا دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ ہورہے ہیں۔ حکومت کا مقصد پی ٹی آئی کو تنگ کرنا ہے۔ پی ٹی آئی کو لیڈکرنے کیلئے…
روس، یوکرین جنگ بندی پر متفق، وائٹ ہاوس کا دعویٰ
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )روس، یوکرین جنگ بندی پر متفق، وائٹ ہاوس کا دعویٰ۔ بحیرہ اسود میں فوجی مقاصد کے لیے تجارتی جہازوں کا استعمال روکنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ توانائی تنصیبات کے خلاف حملوں پر پابندی پر اتفاق…
ٹرمپ انتظامیہ کا 5لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن(اے بی این نیوز) امریکی ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تا ر کین وطن کی قانونی…
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئےآسانی ہی آسانی ، اچھی خبرآ گئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے 40 دن انتظار کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے۔ ٹریفک حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے فوراً…
ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی اولاد آج کن حالات کا شکار ہے،کل کے بادشاہ آج نان نفقہ کو ترس رہے ہیں،چشم کشا انکشافات
کلکتہ ( اے بی این نیوز ) ہندوستان میں آخری مغل بادشاہ کے بچوں کا کیا حال ہے؟ پوتی کے ساتھانٹرویو میں چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔ سلطانہ بیگم کی شادی شہزادہ بیدار بخت سے ہوئی تھی جن کا انتقال 80 کی…
جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوششیں،طالبعلموں کو بڑا جھٹکا لگ گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش میں گرفتار 25 طلباء کے کیس کی سماعت کی گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست…
پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار،سٹار لنک کے حوالے سے بڑی پیش رفت،جانئے کیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار۔ سٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیشرفت ۔ پاکستان سپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے سٹار لنک کو این او سی…