0

بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. چوہدری مقبول جوئیہ

*بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی بہترین طریقے سے فرائض سر انجام دے گی اور ملک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا*

*اب جہلم کے پاس بہتریں قیادت کی صورت میں فرزند جہلم سابق گورنر مرحوم چوہدری الطاف حسین کے صاحبزادے لدھڑ ہاوس کے اصل وارث فخر جہلم ایم این اے چوہدری فرخ الطاف موجود ہیں اپ جہلم کی ترقی کوئی روک نہیں سکتا ہم اپنے قائد کی قیادت میں علاقے بھر میں خدمت کا سفر شروع کریں گے*

*رہنما مسلم لیگ ن چوہدری مقبول جوئیہ سابق ناظم یونین کونسل مغلہ آباد جہلم*

جہلم(جرار حسین میر سے)بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی بہترین طریقے سے فرائض سر انجام دے گی اور ملک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا میاں نواز شریف ملک پاکستان کی ترقی کے ضامن ہیں اور اب جہلم کے پاس بہتریں قیادت کی صورت میں فرزند جہلم سابق گورنر مرحوم چوہدری الطاف حسین کے صاحبزادے لدھڑ ہاوس کے اصل وارث فخر جہلم سابق ضلع ناظم ایم این اے چوہدری فرخ الطاف موجود ہیں اب جہلم کی ترقی کوئی روک نہیں سکتا ان کے سابقہ ادوار میں جہلم کی بے شمار ترقی ہوئی ہم اپنے قائد چوہدری فرخ الطاف کی قیادت میں علاقے بھر میں خدمت کا سفر شروع کریں گے علاقے بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے رہنما مسلم لیگ ن چوہدری مقبول جوئیہ سابق ناظم یونین کونسل مغلہ آباد جہلم ان خیالات کا اظہار تحصیل پریس کلب دینہ میں چوہدری مقبول جوئیہ نے صافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا مزید تحصیل پریس کلب جینا کے صدر جرا حسین میر کے ایک سوال پر انے والے بلدیاتی الیکشن میں الیکشن لڑنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میں پارٹی قیادت کے تمام فیصلوں کا پابند ہوں میرے قائد چوہدری فرخ الطاف ہیں وہ جوفیصلہ کریں گے تائید کریں گے پارٹی نے جس کسی کو بھی نامزد کیا اس کی پوری مکمل سپورٹ کریں گے ہم اپنے قائد کے تمام فیصلوں کے پابند ہیں باقی علاقے کی خدمت ہمارا فرض ہے ہمارے دروازے پر جو بھی ائے گا یا جس کی ہمیں خبر ہوگی ہم اس کی پوری پوری حمایت کریں گے سیاست ہم خدمت سمجھ کے کرتے ہیں اور خدمت کا سفر ہمیشہ جاری رہے گا