اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایرانی صدرمسعودپزشکیان کل2روزہ دورےپرپاکستان پہنچیں گے۔
ایرانی صدروزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پرپاکستان آرہےہیں۔
ایرانی وفدمیں وزیرخارجہ عباس عراقچی اورسینئروزراشامل ہوں گے۔
ایرانی وفدمسعود پزشکیان صدرمملکت اوروزیراعظم سےملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں :ٹرمپ نے روس کے قر یب جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم دیدیا
The post ایرانی صدر کل2روزہ دورےپرپاکستان پہنچیں گے appeared first on ABN News.