اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔
تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس ایک لاکھ 41ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
دوران کاروبار انڈیکس میں 1600سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ۔
100انڈیکس ایک لاکھ 41ہزار سے زائد پوائنٹس پر ٹریڈ ہو ئی۔
مزید پڑھیں :سلمان اکرم راجہ ضمانت ہو گئی
The post پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، نیا ریکارڈ قائم appeared first on ABN News.