ورکنگ باؤنڈری پر صورتحال کے پیش نظر دفتر ڈپٹی کمشنر جہلم میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا یے اور چوبیس گھنٹے فعال ہے۔ تمام میڈیا کے نمائندوں اور شہریوں سے گذارش ہے کہ کسی اطلاع کی تصدیق کیلئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ قومی مفاد کے پیش نظر کوئی غیر مصدقہ اطلاع ذاتی سوشل میڈیا اور میڈیا ہاؤسز کو نہ فراہم کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس ۔
۔ شہری کسی بھی ایمرجنسی میں 0544.9270256پر رابطہ کر سکتے ہیں۔