0

رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کے باہر کار پارکنگ اور اس کے گرد و نوا میں خوبصورت پودوں کو لگانے کا کام شروع کر دیا گیا

جہلم (جرار حسین میر سے ) چوہدری فرحت کمال ضیاء کی ذاتی کاوش سے چوہدری طاہر عزیز نے تقریبا 10 لاکھ مالیت کی ٹف ٹائل رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کے باہر کار پارکنگ اور اس کے گرد و نوا میں خوبصورت پودوں کو لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے ایے سی دینہ صفاء عابد الیاس ڈار ڈائریکٹر زین ٹریڈرز چوہدری طاہر عزیز اور فرد کمال ضیاءنے اپنے دست مبارک سے پہلی ٹف ٹائل لگائی اور دعا کروائی اس موقع پرصفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ کاکہنا تھا کہ یقینا اس سے خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگا انہوں نے رخصت ہونے سے قبل ڈاکٹر ارشاد تنیو کو ہدایت کی کہ کل بوقت ساڑھے سات بجے رورل ہیلتھ سینٹر پہنچ کر اج کی کار گزاری کا جائزہ لیں گی وہاں پر موجود تمام کاروباری اور شہری حضرات سے فرخت کمال ضیا اور اے سی دینہ نے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی