0

اوورسیز پاکستانی چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن راجہ محمود کیانی کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ جبیر انٹرنیشنل میرج ہال میرپور ازاد کشمیر ہوئی

جہلم (جرار حسین میر سے )اوورسیز پاکستانی چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن راجہ محمود کیانی کے بھتیجے بلال غفور کی دعوت ولیمہ جبیر انٹرنیشنل میرج ہال میرپور ازاد کشمیر ہوئی دعوت ولیمہ میں پاکستان اور ازاد کشمیر کی سیاسی وسماجی شخصیات اور اوورسیز پاکستانی کی کثیر تعداد میں شرکت کی دولہے بلال غفور راجہ کو تمام معزز شخصیات نے مبارکباد پیش کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں تمام انے والی معزز شخصیات کو راجہ محمود چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن یو کے اور ان کے بھائیوں راجہ عبدالغفور راجہ عبدالقدوس نےشادی میں شمولیت پر شکریہ ادا کیا شادی کی اس تقریب میں جہاں مہمانوں کے تواضع کا خصوصا خیال رکھا گیا وہی علاقے کے غریب اور مساکین کے لیے بھی الگ سے انتظامات موجود تھے چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن کے لیے ہر طبقہ فکر کی طرف سے دعاؤں کا تسلسل نظر ایا شادی کی تقریب میں محکمہ پولیس ازاد کشمیر اور پنجاب پولیس کے افسران سول ڈیفنس صافتی تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کی