پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) حسب روایت تحصیل پنڈدادنخان کے سب سے بڑے افطار ڈنر کا اہتمام جوتانہ ہاؤس پنڈ دادن خان پر کیا گیا سینکڑوں کی تعداد میں تحصیل بھرسے عمائدین نے شرکت کی .پاکستان مسلم لیگ ن کے رھنما چوہدری عابد جوتانہ کی طرف سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیاجس میں چوہدری فرخ الطاف ایم این اے (این اے61)کی بطور چیف گیسٹ امد ہوئی تحصیل پنڈدادنخان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری عابداشرف جوتانہ کی طرف سے افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چوہدری فرخ الطاف ایم این اے (این اے61) چوہدری عمارفرخ، ڈاکٹر فضل الحق فضلی ،راجہ قاسم علی خان چوہدری ناصر جاوید وڑائچ، کرنل زاہد حسین شیرازی، چوہدری زاہد جنجوعہ، چوہدری نذیر ساہی، چوہدری خالد نواز جٹ ،چوہدری مسعود کھوتھی سابق ناظمین سابق کونسلران سمیت تحصیل بھر کی معروف سماجی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی انے والے مہمانوں کا چوہدری اسماعیل جوتانہ چوہدری افضل جوتانہ اور فیملی کے دیگر افراد نے انے والے مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ افطار پارٹی کے اختتام پر اسماعیل جوتانہ اور چوہدری عابد اشرف جوتانہ نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ افطار ڈنر میں صدر سالٹ رینج میڈیا کلب چوہدری سلیم باگڑی،صدر پریس صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ،جنرل سیکرٹری ملک نیراعوان،چوہدری نذر حسین للہ شریف میں بھی شرکت کی
