پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون کے رہنما راجہ محمد اسلم ایم پی اے کے ڈیرہ سرائے عالمگیر پر پرنسپل سیکرٹری قاسم بٹ سے پنڈ دادن خان کے ملک محمد اشرف آف شیر پور کی ملاقات بڑے خوشگوار ماحول میں ہوئی اس موقع پر راجہ محمد اسلم ایم پی اے سرائے عالمگیر سے بھی بڑی گپ شپ ہوئی وہ بڑی اچھی شخصیت کے مالک ہیں
