پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ) فرینڈ دادن خان میں یوم پاکستان کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب مسلکی پنڈ دادن خان میں منعقد ہوئی یوم پاکستان کے موقع پر ٹی ایم اے میں پرچم کشائی کی تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین تھیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے پرچم کشائی کی ۔ پنجاب پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی ۔تقریب میں سول سوسائٹی شہریوں اور ریسکیو ٹیموں نے شرکت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے کہا کہ اج کا دن بہت اہمیت کا حامل دن ہے اج ہم نے تجدید عہد وفا کرنا ہےاورہمیں تفرقہ بازی سے نکل کر ملک کے بارے سوچنا ہے تفرقوں کو ختم کر کے ایک خوشحال پاکستان کے بارے سوچنا چاہیے اورہر فرد کو اپنی ذمہ داری ادا کرنا چاہیے
