پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعون)
پنڈدادن خان کے تھانہ جلال شریف کے علاقہ پنڈی سید پور میں فائرنگ کا واقع پیش ایا اور قریب سے گزرنے والی خاتون فائر لگنے سے زخمی ہو گئی زخمی خاتون کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے رورل ہیلتھ سینٹر جلال پور شریف پہنچایا جہاں سے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ریفر کر دیا گیا خاتون خانہ ماسٹر خالد فاروقی کی اہلیہ تھی جن کا تعلق ٹوبھہ کے نزدیکی گاؤں اتھر سے تھا
