0

شہیدوں غازیوں اور مجاہدوں کی دھرتی تحصیل پنڈ دادن خان کا ایک اور جوان اپنے وطن پر قربان ہو گیا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) شہیدوں غازیوں اور مجاہدوں کی دھرتی تحصیل پنڈ دادن خان کا ایک اور جوان اپنے وطن پر قربان ہو گیا اور جام شہادت نوش کر لیا کپٹن حسنین اختر ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہو گئے شہید کا تعلق دولت پر گاؤں سے تھا کیپٹن حسنین کی عمر 24 برس تھی
شہید کی ابھی شادی نہیں ہوئی تھی۔ شہید محمد اختر جٹ تونگر کا بیٹا تھا۔ کیپٹن حسنین اختر شہید کی نماز جنازہ اج ان کے ابائی گاؤں دولت پور تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم میں ادا کی جائے گی