پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)
پنڈدادن خان کے علاقہ ٹوبہ سے کلرکہار زیر تعمیر روڈ کی پہلی ٹوٹی ہوئی چھوٹی پل کو کنٹریکٹر نے مٹی ڈال کر بند کر دیا تھا جس پر اے بی این نیوز نے اس اہم مسئلہ کو فورا اجاگر کیا جس پر ایکسیئن ہائی وے جہلم میڈم عزا صالح نے نوٹس لیتے ہوئے نکاسی اب کے لیے نئا چھوٹا پل تعمیر کروا دیا
علاقہ کے عوام نے اے بی این نیوز کے اقدام اور اس پر عمل درامد کروانے پر ایکسیئن ہائی وےجہلم کے اقدام او بہت سراہا ہے عوام کا کہنا ہے کہ اگر یہاں پر نیا پل تعمیر نہ کیا جاتا تو جامع مسجد ،جنازہ گاہ بنیادی مرکز صحت ، زیر تعمیر ٹراماسینٹر ٹوبہ سمیت ہزاروں افراد پر مشتمل ابادی کا پانی رک جانا تھا جس سے نکاسی آب کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہو جانا تھا
