0

کنڈل کی معروف دینی شخصیت بہت ہی با شعور مخلص ہمدرد اور ایماندار شخصیت حافظ امجد محمود عثمانی نمبردار وفات پا گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیراعوان) کنڈل کی معروف دینی شخصیت بہت ہی با شعور مخلص ہمدرد اور ایماندار شخصیت حافظ امجد محمود عثمانی نمبردار وفات پا گئے ہیں اہل کنڈل کےلیے بہت بڑا سانحہ رونما ہوا ہے ملک احسان جہلمی نے اپنے بچپن کے دوست حافظ محمد امجد عثمانی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا دعاء ہے اللہ تعالیٰ حافظ محمد امجد عثمانی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے امین