پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) لندن میں مقیم تحصیل پنڈ دادن خان کی معروف شخصیت پروفیسرڈاکٹر عبدالوحید مغل ساکن پنن وال کی طرف سے ٹوبھہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدر ی فیصل بھلہ کے کیفے پر پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں سابق تحصیل ناظم پنڈ دادن خان چوہدری عابد جوتانہ ،چوہدری حمزہ اشرف جوتانہ چوہدری طیب نذیر پنڈی سید پور سینئر صحافی چوہدری تبریز عورہ عبداللہ پور، چوہدری قیصر بھلہ ٹوبھہ، بیرسٹر ندیم سمور دولت پور ،چوہدر ی حماد گجر اور دیگر دوست احباب نے بھی شرکت کی
