پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)
وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی بروز بدھ بتاریخ 19 فروری 2025 کو تحصیل ہیڈکوآرٹرز ہسپتال پنڈ دادنخان میں دل کے مریضوں کا خود معائنہ کریں گے۔ انہوں نے تحصیل پنڈ دادن خان کے پسماندہ حالات دیکھتے ہوئے ڈیڑھ ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ میں خود ہر ماہ بعد یہاں ا کر مریضوں کو چیک کیا کروں گا تمام متعلقہ مریض وقت پر اپنا اندراج یقینی بنائیں
![](https://jhelumnews.com/wp-content/uploads/2025/02/45a689bd-887e-49a7-a49d-8d353565ddf0.jpeg)