0

حکیم نذیر احمد نے اپنا بیٹا ساجد نذیر زنگی دفاع وطن کے لیے پاک فضائیہ کے سپرد کر رکھا ہے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کے گاؤں کھوتھیاں جالپ سے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی نگہبانی کرنے والے جٹ برادری کے حکیم نذیر احمد نے اپنا بیٹا ساجد نذیر زنگی دفاع وطن کے لیے پاک فضائیہ کے سپرد کر رکھا ہے۔ ۔
امسال 23 مارچ پر وطن کا یہ سپوت نیلے آسمان کے ہزاروں میٹر کی بلندی سے جان کی بازی لگا کر ائیر شو کا مظاہرہ کرنے جا رہا ہے ۔ وطن عزیز کی حفاظت میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھے پنڈ دادنخان کا یہ سپوت اپنی دھرتی کا فخر ہے ۔اس موقع پر ہم
حکیم نذیر احمد(ریٹائر پاکستان ائیر فورس) اور ساجد نذیر زنگی کے چھوٹے بھائی ممتاز عالم دین مولانا واجد نذیر صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ بلکہ پورا پاکستان پنڈدادنخان کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔