0

شیرافضل مروت کا پی ٹی آئی بارے نیا گمان سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ گمان کیاجارہا ہےپی ٹی آئی میں رسہ کشی چل رہی ہے،الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہمارےمینڈیٹ کوچوری کیاگیا،زبردستی کی حکومت بنائی گئی ہمارےامیدواروں سےرابطہ کیاگیا، ہمارےایم این ایزاورایم پی ایزسےفلورکراسنگ کرائی گئی،سپیکرالیکشن میں ہمارے ایم این ایزاورایم پی ایزکی ہمدردیاں خریدنےکی کوشش کی گئی،پنجاب
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت نے مشتاق غنی کی کابینہ میں شمولیت کی سفارش کردی

سےہمارےاپوزیشن لیڈرکابیان آیا20سےزیادہ ایم پی ایزتوڑےجاچکےہیں،ان حالات میں حماداظہرکااستعفیٰ سامنےآگیا،پنجاب میں تنظیم کہیں کہیں پرنظرآرہی ہے،9مئی کےبعدتحریک انصاف کوکاٹنےکی کوشش کی گئی،زبردستی ہمارے عہدیداروں کوپارٹی سےمستعفی کرایاگیا،لوگوں کیخلاف پرچےکاٹے گئے تاکہ وہ پارٹی چھوڑدیں،سب کچھ کرنےکےبعدپنجاب کی متبادل قیادت سامنے نہیں
مزید پڑھیں :سجاول، شہد کی مکھیوں نے 70سالہ بزرگ کی جان لے لی
آسکی،علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں توقع تھی انتظامیہ پی ٹی آئی جلسے کی اجازت نہیں دے گی،امید ہے کہ عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی،ہمارے کارکنوں نے پرامن ریلی نکالی لیکن انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا،فی الحال جلسوں پر توجہ دی جا رہی ہے دھرنے پر کوئی بات نہیں ہوئی ،احسن اقبال پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کریں پھر کوئی بات ہوسکتی ہے،ہمیں بتایا جائے ہمارا مینڈیٹ کہا ں گیا اس پربات کی

مزید پڑھیں :جانوروں پر ظلم کے خلاف کومبنگ آپریشن کی ہدایت

جائے،گاڑی چوری کرنےوالا کبھی نہیں قبول کر ے گا کہ چوری کی ہے،انوار الحق کاکڑ نے بھی خوب حکومت چلائی ہمیں ان کی یادآتی رہے گی،انوار الحق کاکڑ کو لمز کے طلبا بھی بہت یادکرتے ہیں ،
پرویزالہٰی جیل میں کیسے زخمی ہوئے اس پر انکوائری کا مطالبہ غلط نہیں،چودھری پرویز الہٰی عمر رسید ہ ہیں ان کی صحت پر رسک نہیں لینا چاہیے۔

مزید پڑھیں :کے پی حکومت کا نیا مطالبہ سامنے آگئے