0

غزہ جنگ بندی ،قطرمیں حماس،اسرائیل بلواسطہ مذاکرات

ریاض ( اے بی این نیوز    )غزہ جنگ بندی کیلئےقطرمیں حماس،اسرائیل بلواسطہ مذاکرات،عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدےمیں مشکلات اوراختلافات برقرار،اسرائیل نےحماس

مزید پڑھیں :آپ پرویز الہیٰ کا علاج کرنے کے بجائے اپنے وزیراعلیٰ کا علاج کرائیں،عظمیٰ بخاری
کی تجویزکردہ شرائط ماننےسےانکار کردیا،حماس نےمستقل جنگ بندی کےبدلےیرغمالیوں کی مرحلہ واررہائی کی تجویزدی،حماس نےاسرائیلی فوج کےمکمل انخلااورفلسطینیوں کی واپسی کی تجویزدی،اسرائیل
مزید پڑھیں :شوقین حضرات کیلئے خوشخبری،موبائل فونز 10ہزارروپے تک سستے ہوگئے

جنگ ختم کرنےاوراسرائیل فوجیوں کےانخلاسےانکاری ہے،اسرائیل یومیہ صرف2ہزاربےگھرفلسطینیوں کی واپسی چاہتاہے۔ادھر دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کی مصری

مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
صدر سے ملاقات،ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی سے متعلق گفتگو،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ غزہ کی امداد کیلئے اسرائیل کو رکاوٹیں ہٹانا ہوں گی ،اسرائیل کو چاہیے وہ فوری طور پر

مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا

چوکیاں ختم کردے،غزہ میں امداد کی فراہمی کا واحد راستہ سڑک کے ذریعے ہے،فلسطینیوں پر حملوں سے عالمی برادری کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے،مشرقی لبنان کے علاقے میں اسرائیلی فوج کاحملہ،4افراد زخمی

مزید پڑھیں :پتنگ بازی،دھاتی تاربنانے،بیچنےاورخریدنےپرکریک ڈاؤن کاحکم

غزہ میں 24گھنٹے کے دوران مزید84فلسطینی شہید،،غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد32ہزار 226ہو گئی،،7اکتوبر سے اب تک74ہزار518فلسطینی زخمی ہو چکے ۔

مزید پڑھیں :پنجاب، میٹرک اور انٹر نتائج سے پہلے فرسٹ، تھرڈ ایئر کے داخلے شروع