0

معروف عالم دین قاری امتیاز سلطانی کے والد محترم انتقال کر گئے

پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان)معروف عالم دین قاری امتیاز سلطانی کے والد محترم انتقال کر گئے
ان کی وفات پر حضرت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری سروری حضرت صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن قادری ، قدس نواز، سرفراز گوندل ،عبدالحفیظ ساقی ،مرزا اشفاق ،طارق محمود ،انور علی نے اظہار تعزیت کی
معروف عالم دین علامہ مولانا قاری امتیاز سلطانی کے والد محترم کسلیاں میں انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ کسلیاں میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت نماز جنازہ معروف عالم دین حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ عبدالرحمان ضیا نے پڑھائی نماز جنازہ میں خلیفہ مختار احمد اظہر محمود انور علی فہیم شہزاد محمد عرفان مرزا غلام شبیر مرزا محمد رمضان اور دیگر نے شرکت کی جبکہ چیرمین آل مشائخ کونسل پاکستان صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحبزادہ پیر سلطان نیاز الحسن سروری قادری قدس نواز حاجی منیر احمد عاصم القادری حاجی سرفراز احمد گوندل عبدالحفیظ ساقی مرزا اشفاق احمد طارق محمود سمیت دیگر نے اظہار تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کےلئے دعائے مغفرت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا