0

پتنگ بازی،دھاتی تاربنانے،بیچنےاورخریدنےپرکریک ڈاؤن کاحکم

لاہو(اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا،لاہور:آئی جی پنجاب نےصوبے میں امن وامان صورتحال

مزید پڑھیں :رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

پربریفنگ دی،پتنگ کی تارسےجاں بحق ہونےوالےبچےکی ویڈیودیکھ کردل کانپ گیا،دھاتی تاربنانے،بیچنےاورخریدنےپرکریک ڈاؤن کاحکم،مریم نواز

مزید پڑھیں :جانوروں پر ظلم کے خلاف کومبنگ آپریشن کی ہدایت

نے ہدایت کی کہ زیروٹالرنس پالیسی اپنائی جائے،قانون پرعمل درآمدکیلئےجنگی بنیادوں پراقدامات کی ضرورت ہے،کیس رجسٹرکرناکافی نہیں،ملزم کوسزا

مزید پڑھیں :چین بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے قوانین بدلنے کو تیار

بھی ہونی چاہیے، ادھر وزیر اعظم میاں شہباز شریف جاتی امرا پہنچ گئےوزیر اعظم میاں شہباز شریف جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہونگی

مزید پڑھیں :پاکستان میں آج بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت