0

شاہدخاقان عباسی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ راناثنااللہ سمجھدار آدمی ہیں،ناپ تول کربات کرتےہیں،راناثنااللہ یقیناًسیاسی وجودکی ہی بات کررہےہوں گے،

مزید پڑھیں :غزہ جنگ بندی ،قطرمیں حماس،اسرائیل بلواسطہ مذاکرات

ملک کاسیاسی ماحول گرم رہےگا،اپوزیشن جماعتوں کی سوچ ہےہمارامینڈیٹ چوری ہوا،حکومت خوداپنےمینڈیٹ سےخائف نظرآتی ہے،ان حالات میں ملکی معاملات ایک طرف رہ جائیں گے،خدشہ ہےسیاست اورجمہوریت ایک طرف رہ جا ئےگی۔

مزید پڑھیں :آپ پرویز الہیٰ کا علاج کرنے کے بجائے اپنے وزیراعلیٰ کا علاج کرائیں،عظمیٰ بخاری