0

ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی ورکنگ کمیٹی برائے للہ انٹرچینج جہلم روڈ کے ممبران سے ملاقات

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادنخان میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی ورکنگ کمیٹی برائے للہ انٹرچینج جہلم روڈ کے ممبران سے ملاقات ،للہ جہلم روڈ کے فنڈز کے اجراء اور تعمیر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال اور اس سلسلہ میں وزیر اعظم سے ہونی والی ملاقات سے آگاہ کیا، اوراس بات کا اعادہ کیا کہ انشاءاللہ بہت جلدروڈ کا کام شروع ہو جائے گا ،اس موقع پر چوہدری عابد اشرف جوتانہ،کرنل علی رضا اور ناصر جاوید وڑائچ کے علاوہ دیگر بہت سے احباب بھی تشریف فرما تھے