سہوترہ روڈ پر ٹریکٹر الٹنے سےایک شخص زخمی

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان )سہوترہ روڈ پر سہوترہ کے قریب ایک ٹریکٹر الٹ گیا ایک شخص زخمی ہسپتال منتقل: حادثے کے نتیجے میں محمد عمران ولد دوست محمد 26 سال سکنہ کوٹلہ شاہ کبیر زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدDHQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا