شہید کا بیٹا بھی شہید، سابق ایس ایچ او گوجرخان انسپکٹر عمران عباس کی زندگی میں بنائی گئی ڈاکومنٹری

انا للہ و انا الیہ راجعون
گوجرخان (عامر وزیر ملک )سابق ایس ایچ او گوجرخان انسپکٹر عمران عباس راولپنڈی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہو گئے انسپکٹر عمران ایس ایچ او ریس کورس تعینات تھے