0

للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم روڈ پنڈدادن خان کی معاشی شہ رگ ھے اسکی بروقت تعیمر یقینی بنائی جائے

پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم روڈ پنڈدادن خان کی معاشی شہ رگ ھے اسکی بروقت تعیمر یقینی بنائی جائے
یکم جنوری 2024 کو تحصیل بھر سے ورکنگ کمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا للہ روڈ کی تعیمر اولین ترجیح ھے ان خیالات کا اظہار کنوینر ورکنگ کمیٹی مفتی بشیر احمد کرم نے کیا اس سلسلہ میں ورکنگ کمیٹی کا اہم۔مشاورتی اجلاس دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادن خان میں منعقد ھوا ، کمیٹی کنوینر مفتی بشیر احمد کرم نے کمیٹی کو تعمیراتی کام پر بریفنگ دی یکم جنوری بروز سوموار کو تحصیل بھر سے ورکنگ کمیٹی کے اراکین کا اجلاس دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادن خان میں طلب کر لیا جس میں للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کی بروقت تعیمر یقینی بنانے کیلئے صورتحال کا جاہزہ لیا جاے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جاے گا