0

ملیار کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملک انوار حسین اعوان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریبات منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ملیار کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملک انوار حسین اعوان کی صاحبزادی کی شادی ملک عبدالغفور مرحوم کے صاحبزادے ملک عامر حیات اف چیچہ وطنی سے سرانجام پائی ملیار میں منعقدہ رخصتی تقریب میں سابق امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان راجہ شاہ نواز علی خان ،بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز چینل ملک ظہیر اعوان ، سابق چیئرمین یونین کونسل احمد اباد راجہ شوکت منڈاہڑ ، پاکستانی نژاد سعودی سرمایہ کار الحاج راجہ یونس منڈاھڑ سیاسی و سماجی رہنما سید مہدی حسن شاہ سبز واری ، ملک ثقلین عباس ، ملک غلام مصطفی نمبردار ملک فدا حسین ،ڈاکٹر ملک عطا الرحمن ، ملک حسن مرتضی ،ملک زین العابدین ،ملک محسن علی رضا ،ملک جنید ،ملک علی رضا ،مرزا خوشی محمد ثانی ، یعقوب احسن وڑائچ ، ملک انوار یاسین ،ملک اکبر دھالہ ، اشرف وینس سمیت سرکاری و غیر سرکاری افسران ، صحافیوں تاجروں اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی