0

سید اکمل شاہ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)سید محمد رشید کے صاحبزادے سید کبیر شاہ , سید تنویر شاہ سید کفائت شاہ کے بھانجے سید امجد سید انجم شاہ کے بھائی پیر بادشاہ کے کزن سید اکمل شاہ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،پیر بادشاہ ثناء عباس گوندل اور دوست احباب نےشادی کی تقریب کو چار چاند لگا دیے دعوت ولیمہ میں چوہدری عابد اشرف جوتانہ، چوہدری شفقت بلال گوندل ،ملک دلدار سرگودھا، چوہدری اسماعیل جوتانہ ،چوہدری محترم پھپھرہ،چوہدری امجد ضیا أڑہ،پیر شرف دین شاہ پیر بادشاہ،ثناء عباس گوندل ،بلاول شاہ ،صغیر شاہ،شمیر شاہ،عمیرشاہ،عمردراز شاہ،آکاش غریب وال،زعفران خالد سخاوت علی شہباز حیدر،عمران اصغر تمام دوستوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد پیش کی