پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) ڈاکٹر صاحبزادہ حجت اللہ مدظلہ العالی کی زوجہ محترمہ ، صاحبزادہ کلیم الرسول اور صاحبزادہ نجیب الرسول کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئیں ان کی نماز جنازہ خانقاہ استانہ عالیہ للہ شریف پر سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پروفیسر نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ نے پڑھائی جس میں علاقہ بھر سے مریدین، عقیدت مندوں اور دیگر لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی انہیں خانوادہ للہی رحمتہ اللہ علیہ کے مخصوص قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ مغفورہ حضرت صاحبزادہ حسنات الرسول مدظلہ العالی کی ہمشیرہ ، سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پروفیسر نعیم الرسول دامت برکاتم العالیہ اور صاحبزادہ محمد تکریم الرسول کی خالہ محترمہ اور حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمتہ اللہ علیہ کی بھابھی تھیں ، مرحومہ مغفورہ کے ایصال ثواب کی محفل قل شریف جامع مسجد اعلی حضرت خواجہ غلام نبی للہی رحمتہ اللہ علیہ میں منعقد ہوئی
تلاوت و نعت شریف کی سعادت قاری محمد یوسف ، قاری محمد اکرام نقشبندی ,حاجی عبدالمجید سالک کندوال , قاری ظفر للہی و دیگر کو حاصل ہوئی تقریب میں خصوصی شرکت صاحبزادہ ناصر جمیل ہاشمی رتہ شریف ، میاں تنویر احمد شرقپوری ، صاحبزادہ شاہد محمود للہ کموڈور پاکستان نیوی ،صاحبزادہ فاروق حسنات ، طارق محمود پیرزادہ سابق چیف کمشنر اسلام اباد ، صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف ، صاحبزادہ باسط شکیل ہاشمی ،صاحبزادہ احتشام الرسول ، پیرزادہ مظہر حسین ڈھڈی تھل ، صاحبزادہ حسان الرسول حیدر ، صاحبزادہ بلال الرسول ، صاحبزادہ فرحان الرسول ، صاحبزادہ شمیم الرسول ، صاحبزادہ سلیمان الرسول ، صاحبزادہ سلیم الرسول
صاحبزادہ وقار الرسول ، صاحبزادہ فضل الرسول ، پیر شہباز ، صاحبزادہ نقیب شہباز ، صاحبزادہ محمد عبداللہ
بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، علامہ محمد سرفراز ٹوبھہ ، ماسٹر محمد انور ٹوبھہ ، راجہ طارق کھوکھر بالا ، مظفر للہی ، قاری محمد احسان ،حافظ حبیب اللہ ، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ ،حمید للہی ، نو بہار للہی ، انوار للہی و دیگر نے کی
0