پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) کلس شریف کی ہر دل عزیز شخصیت و ماہر تعلیم راجہ منیر حسین کو بطور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملکوال میں تعینات کر دیا گیا راجہ منیر احمد کو عہدے کا چار ج سنبھالنے پر طاہر حیدر کلس ، حافظ جعفر محمود ، مہر عبدالصبور ، ذوالفقار علی چشتی، ملک ظہیر اعوان نے انہیں مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اللہ پاک اپ کو مزید کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے اور اپ کی سربراہی میں گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال مزید ترقیاں حاصل کرے
0