0

محکمہ وائلڈ لائف کے سابق افیسر ملک رفاقت مرتضی سروبہ کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) محکمہ وائلڈ لائف کے سابق افیسر ملک رفاقت مرتضی سروبہ کے صاحبزادے ملک شجاعت مرتضی کی شادی ملک محمد خان کی صاحبزادی سے سرانجام پائی جبکہ ملک فواد الحسن کہ شادی ملک رفاقت مرتضی کے صاحبزادی سے سروبہ میں بخیر و عافیت سرانجام پائی دعوت ولیمہ کی تقریب سروبہ تحصیل پنڈ دادن خان میں منعقد ہوئی جس میں راجہ شاہنواز علی خان ، ملک شفقت اعوان ، ملک رفعت اعوان ، ملک عدیل عباس ، ملک محمد اشرف سروبہ گوندوال ، ملک ظہیر اعوان بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ، شاعر اقبال سروبہ ، ملک اصف مرتضی ، ملک مبشر حسن ، چوھدری جنید دھریالہ جالپ ، ملک بابر اعوان ،ملک تیمور اعوان ، ماسٹر جاوید ٹوبہ ، ملک طالب حسین ، ملک وجہیہ الحسن سمیت دیگر افراد نے شرکت کی