0

للہ شریف میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان) للہ شریف میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کر دیا شیعب نامی نوجوان نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بڑے بھائی بلال ولد گل شیر کو قتل کر دیا جائیداد کے تنازعہ پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا چل رھا تھا افسوسناک واقعہ للہ شریف میں پیش آیا تھانہ للہ پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادن خان منتقل کر دیا گیا بعدازاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
دریں اثناء اس خاندان میں جائیداد کے تنازعہ پر متعدد افراد قتل ہو چکے ہیں