0

مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے سینیئر نائب صدر چوھدری عادل جٹ کے گھر چاند سے بیٹے کی پیدائش

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون یوتھ ونگ تحصیل پنڈ دادن خان کے سینیئر نائب صدر چوھدری عادل جٹ بھلہ اف ٹوبھہ ابو جی بن گئے ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر انہیں سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ ، صدر یوتھ ونگ چوھدری ارشد ، چیئرمین چوھدری اقبال بھلہ ، محمد سرفراز مصطفوی ،ملک مسعود احمد ،چوھدری حامد خان بھلہ ، ملک ظہیر اعوان بیورو چیف اوصاف ، محمد اسلم کونسلر ، ندیم اقبال جنجوعہ ، رضوان رسول بھلہ سمیت دیگر افراد نے انہیں خصوصی مبارکباد پیش کی