0

اے ایس آئی شکیل احمد کو رینگ لگانے کی تقریب آئی جی آفس لاہور میں منعقد

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پٹرولنگ پولیس جہلم کے انتہائی محنتی اور ایماندار دلیر پولیس آفیسر اے ایس آئی شکیل احمد کو پروموشن ملنے پر جہلم کے سیاسی سماجی اور مذہبی صحافتی حلقوں نے انہیں ترقی ملنے مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ شکیل احمد اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ پولیس میں اپنی محنت کو جاری رکھتے ہوئے ضلع جہلم کی عوام کا سر فخر سے بلند کریں گے،،پروموشن کے بعد اے ایس آئی شکیل احمد کو رینگ لگانے کی تقریب آئی جی آفس لاہور میں منعقد ہوئی جہاں پر آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس اطہر وحید نے رینک لگائے اور ترقی ملنے پر مبارک باد پیش کی۔