اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یوم آزادی اور معرکہ حق تقریبات ۔ ہیوی ٹریفک کا راولپنڈی اسلام آباد میں 13 اور 14 اکست داخلہ بند ہو گا۔
پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ آنے والی ہیوی ٹریفک کو سنگ جانی کے مقام پر روکا جائے گا ۔ جی ٹی روڈ لاہور سے آنے والی ٹریفک کو ٹی چوک پر روکا جائے گا ۔
لاہور اور پشاور سے براستہ موٹروے آنے والی ہیوی ٹریفک کو اسلام آباد لنک روڈ پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ پابندی اطلاق 13 اگست بارہ بجے تا 14 اگست صبح تین بجے تک ہو گا۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر د ی گئی
The post راولپنڈی اسلام آباد میں 13 اور 14 اگست کو ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا appeared first on ABN News.