امرتسر ( اے بی این نیوز )کولگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی سامنے آ گئی۔ 12دن سے بھوکے پیاسے بھارتی فوجی مٹی کھانے پرمجبور ہو گئے۔ 12دنوں میں 9بھارتی فوجی ہلاک،ہیلی کاپٹرزاورڈرونزناکارہ ہوگئے۔
کولگام آپریشن دم توڑگیا،بھارتی فوج کوخالی ہاتھ پسپائی اختیارکرناپڑی ۔ آج 2بھارتی افسروجوان ہلاک،لیفٹیننٹ کرنل سمیت14فوجی زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوجی نے کہا کہ
12دن سے کھانے پینے کوکچھ نہیں،فوجی مٹی کھاکرزندہ ہیں۔ اہلخانہ بھارتی فوجی کے مطابق
حکومت اورفوج صرف دعوؤں کی حد تک بہادرہیں۔ ہلاک فوجی کے رشتہ دار نے انکشاف کیا کہ گولہ باری میں گھری بھارتی فوج کومددنہیں ملی۔ حریت کانفرنس نے
کولگام آپریشن بھارتی فوج کی حالیہ بڑی شرمناک ناکامی قرار دیا۔ مودی حکومت سیاسی ناکامی چھپانے کیلئے کٹھ پتلی آپریشن کرارہی ہے۔
مزید پڑھیں :بھارتی سیکیورٹی کا پول کھل گیا، حملوں کی بھرمار، ہلاکتیں،درجنوں زخمی
The post بھارت میں انتہا ہو گئی،12 دن کی بھوک پیاس ،فوجی مٹی کھانے پر مجبور،کولگام آپریشن دم توڑگیا appeared first on ABN News.