پنڈدادنخان
افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دھریالہ جالب کے شہریوں نے ایک ریلی کا انعقاد کیا
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دھریالہ جالب کے شہریوں نے ایک ریلی کا انعقاد کیا ریلی کی قیادت چوہدری خالد نواز جٹ نے کی ریلی میں انجمن تاجران کے صدر راجہ محمد الیاس…
گورنمنٹ ہائی سکول کندوال کے طلباء نے اپنے اساتذہ کی زیرِ قیادت پاک فوج کی بہادری اور وطن سے وفاداری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان ریلی نکالی
پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان)گورنمنٹ ہائی سکول کندوال کے طلباء نے اپنے اساتذہ کی زیرِ قیادت پاک فوج کی بہادری اور وطن سے وفاداری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان ریلی نکالی۔ ریلی میں طلباء نے بھرپور…
پاکستانی افواج کی کامیابی اور ہندوستان کو دھول چٹانے پر منہاج پبلک گرلزہائی سکول پنن وال میں یوم تشکر منایا گیا ۔
پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان ) ادارہ ھذا کے ڈائریکٹر ذوالفقار علی چشتی نے بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج ہمارا فخر ہے ہمارا غرور اور ہماری شان ہے ۔آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پرنسپل، اسٹاف اور تمام…
مودی سن لے کہ پاکستان اور غزہ میں فرق ہے،سید حسن رضا کاظمی
پنڈدادنخان ( بیورو چیف) تحصیل پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری سید حسن رضا کاظمی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاعی نظام مضبوط ہے۔ اس لیے مودی سن لے کہ پاکستان اور غزہ میں فرق ہے۔ افواج…
واپڈا سب ڈویژن پنن وال عملہ کی غفلت ۔ ٹرانسفارمر کا محض فیوز اُڑ جانے کے باعث عوام رات بھر ذلیل و خوار ھوتے رھے
پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) واپڈا سب ڈویژن پنن وال عملہ کی غفلت ۔ ٹرانسفارمر کا محض فیوز اُڑ جانے کے باعث عوام رات بھر ذلیل و خوار ھوتے رھے تفصیلات کے مطابق واپڈا سب ڈویژن آفس پننوال کے ایریا گاؤں…
جامعہ مقبولیہ مطلوبیہ نقشبندیہ قادریہ للہ شریف کے زیر اہتمام اعلی حضرت للہی رح اسلامک ایجوکیشنل کنونشن کا انعقاد
پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان)جامعہ مقبولیہ مطلوبیہ نقشبندیہ قادریہ للہ شریف کے زیر اہتمام اعلی حضرت للہی رح اسلامک ایجوکیشنل کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں تقسیم اسناد و انعامات نتائج امتحانات 2025 کے نتائج کااعلان کیا گیا درس نظامی اور شعبہ…
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے لوگ ڈھول لے کر سڑکوں پر نکل ائے
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان)پنڈ دادن خان میں بھارت کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے اور پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے لوگ ڈھول لے کر سڑکوں پر نکل ائےجنگ جیتنے کی…
حضرت علامہ مولانا قاری قیام الدین الحسینی داغ مفارقت دے کر اس دار فانی سے کوچ کر گئے
پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) تحصیل پنڈدادنخان میں دین اسلام کے فروغ کےلئے کام کرنے والا عظیم باب بند ھو گیا ممتاز عالم دین اسلامی اقتدار کے ترجمان وکیل صحابہ و اہلبیت سرپرست اعلیٰ جمعیت علمائے اسلام ضلع جہلم حضرت علامہ…
طب اسلامی وہ طریقہ علاج ہے جس کا کوئی ثانی نہیں،حکیم محمد احمد سلیمی
پنڈدادنخان ( ملک ظہیرا عوان) طب اسلامی وہ طریقہ علاج ہے جس کا کوئی ثانی نہیں یہ نہ صرف مریض کی استطاعت کے مطابق ہے بلکہ اس سے مریض کو کامل شفا یابی ہوتی ہے شعبہ طب میں جدید طریقے…
تھانہ للہ کے علاقہ پیر کھارا شریف مارکیٹ میں با اثر افراد نے رات کی تاریکی میں میرے بیٹوں کی دکان کو اگ لگا دی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان ) تھانہ للہ کے علاقہ پیر کھارا شریف مارکیٹ میں با اثر افراد نے رات کی تاریکی میں میرے بیٹوں کی دکان کو اگ لگا دی جو گزشتہ 10 سالوں سے وہاں…