0

پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے لوگ ڈھول لے کر سڑکوں پر نکل ائے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان)پنڈ دادن خان میں بھارت کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے اور پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے لوگ ڈھول لے کر سڑکوں پر نکل ائےجنگ جیتنے کی خوشی میں اہلیان ہرن پور سبز ہلالی پرچم اٹھائے ہوئے اور کتبے اٹھائے ہوئے سڑکوں پر نکل ائے اور جنگ جیتنے کی خوشی میں خوب ڈھول بجایا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے