پنڈدادنخان
ضلع جہلم تحصیل پنڈ دادن خان کے گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک للہ گج واٹر سپلائی سکیم کے پانی عدم دستییابی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ضلع جہلم تحصیل پنڈ دادن خان کے گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک للہ گج واٹر سپلائی سکیم کا پانی نہیں جا رہا جس کی وجہ سے بچے دوسرے گھروں سے پانی کی بالٹیاں بھر کر لانے پر…
جلال پور شریف کے گاؤں دولت پور میں چور مکانوں کے چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات، نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) پنڈ دادن خان کے تھانہ جلال پور شریف کے گاؤں دولت پور میں چوری کی واردات، چور مکانوں کے چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات، نقدی اور…
ڈائریکٹر الائیڈ سکول ٹوبہ محمد یاسین بلوچ اور پرنسپل ادارہ کی ہدایت پر الائیڈ سکول ٹوبہ کے طلباء نے یوم تشکر ریلی نکالی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ڈائریکٹر الائیڈ سکول ٹوبہ محمد یاسین بلوچ اور پرنسپل ادارہ کی ہدایت پر الائیڈ سکول ٹوبہ کے طلباء نے یوم تشکر ریلی نکالی پرچم کشائی کی اور یادگار شہدائے ٹوبہ پر حاضری دی شہداء کی یادگار…
پنڈدادن خان میں بھارت سے شاندار فتح حاصل کرنے پر افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم تشکر منایا گیا
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان میں بھارت سے شاندار فتح حاصل کرنے پر افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم تشکر منایا گیا اس سلسلہ میں تاریخی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت اسسنٹ…
کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کا دورہ پنڈدادنخان
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان)کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کا دورہ پنڈدادنخان۔ للہ انٹرچینج پر ایف ڈبلیو او حکام نے کمشنر راولپنڈی کو للہ جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ پر بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر…
منہاج پبلک گرلزہائی سکول پنن وال میں سکول سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات مکمل ہو گئے
پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) سٹوڈنٹس سکول کونسل کے انتخابات صاف و شفاف طریقے سےڈائریکٹر ذوالفقار علی چشتی کی زیر نگرانی مکمل ہوئے۔ الحمد للّہ منہاج پبلک گرلزہائی سکول پنن وال میں سکول سٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا مرحلہ ڈائریکٹر ذوالفقار علی…
تحصیل پنڈ دادن خان میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد منصوبے جاری
پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان) تحصیل پنڈ دادن خان میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد منصوبے جاری ہیں جس میں بنیادی مرکز صحت کی تزین و آرائش جدید طبی مشینری کی فراہمی اور طبی…
ڈی ایس پی پنڈدادن خان محمد اکرم گوندل کی زیر نگرانی رانا لطیف ایس ایچ او پنڈدادن خان کی دو ماہ میں شاندار کارکردگی
پنڈدادن خان (تحصیل رپورٹر) ڈی پی او جہلم طاہر عزیز سندھو کی سربراہی میں آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی ایس پی پنڈدادن خان محمد اکرم گوندل کی زیر نگرانی رانا لطیف ایس ایچ او پنڈدادن خان کی دو…
عید الاضحی کے موقع پر تمام انتظامات کو حتمی شکل دے کر تیاری مکمل کی جائے ، ڈی سی جہلم میثم عباس
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) عید الاضحی کے موقع پر تمام انتظامات کو حتمی شکل دے کر تیاری مکمل کی جائے تمام متعلقہ محکموں کو اسی ہفتے عید پلان تیار کرکے عمل درآمد شروع کرنا چاہیے ۔…
تحصیل پنڈ دادن خان کے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈی سید پور میں پاکستان آرمڈ فورسز کی بھارتی فورسز کے خلاف شاندار فتح پر یوم اظہار تشکر منایا گیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈی سید پور میں پاکستان آرمڈ فورسز کی بھارتی فورسز کے خلاف شاندار فتح پر یوم اظہار تشکر منایا گیا۔ جس میں طلباء و اساتذہ نے پاکستان کی بری،…