پنڈدادنخان
للہ انٹرچینج خوشاب روڈ پر کار اونٹ سے ٹکرا گئی قیمتی اونٹ موقع پر ہلاک
ٹوبھہ (ملک ظہیرا عوان )پنڈ دادن خان۔ للہ انٹرچینج خوشاب روڈ پر کار اونٹ سے ٹکرا گئی قیمتی اونٹ موقع پر ہلاک ہو گیا کار میں سوار فیملی خوشاب جوہر اباد جا رہی تھی کار میں سوار ایک مرد اور…
وڈے نمبردار برادران منڈاھڑ کی وڈی سخاوت
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) وڈے نمبردار برادران منڈاھڑ کی وڈی سخاوت نے تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد آباد اور گردو نواح کے علاقوں میں دھوم مچا دی چیئرمین پنجاب ال پاکستان نمبرداران ایسوسی…
کندوال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت صوبے دار ملک حق نواز اعوان کے صاحبزادے ملک حسن نواز اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) کندوال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت صوبے دار ملک حق نواز اعوان کے صاحبزادے ملک حسن نواز اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب کندوال میں منعقد ہوئی جس…
مرزا بابر شہید اینڈ مرزا احسان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ لنگر جس میں علاقے بھر کی 10 ٹیموں نے حصہ لیا
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) مرزا بابر شہید اینڈ مرزا احسان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ لنگر جس میں علاقے بھر کی 10 ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میچ شاہین الیون منڈاہڑ بمقابلہ لنگر سٹار کے درمیان کھیلا گیا…
کوٹ شمالی کے لاپتہ بزرگ محمد بنیامین کی لاش کھیوڑہ اور نالی کے درمیان جنگلات سے برآمد
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈدادنخان کے قصبہ دھریالہ جالپ کے کہ نوائی گاؤں کوٹ شمالی کے لاپتہ بزرگ محمد بنیامین کی لاش کھیوڑہ اور نالی کے درمیان جنگلات سے برآمد، بزرگ محمد بنیامین ولد غلام محمد جن کا تعلق…
ٍٹوبھہ میں اوارہ کتوں نے بزرگ خاتون کی ٹانگ اور پاؤں شدید زخمی کر دیا
ٹوبھہ (ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈدادنخان کے قصبہ ٹوبھہ میں اوارہ کتوں کی بھرمار ہو گئی اوارہ کتے عوام اور مال مویشیوں پر حملہ اور ہوتے ہیں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹوبھہ کے محلہ میں آوارہ کتوں کی بھر مار ہو…
دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میں کسان کارڈ سینٹر کا قیام،
پنڈ دادنخان( ملک ظہیر اعوان) دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میں کسان کارڈ سینٹر کا قیام، کسانوں کے لیے بڑی سہولت ھے محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کی سہولت کے لیے ایک اور عملی قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ دفتر…
محکمہ تعلیم کے ہر دل عزیز آفیسر حامد محمود ضیاء نے 40 سال کی عمر میں 17-BPS حاصل کر لیا
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )محکمہ تعلیم کے ہر دل عزیز آفیسر حامد محمود ضیاء نے 40 سال کی عمر میں 17-BPS حاصل کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حامد محمود ضیاء نے گورنمنٹ سروس کا آغاز…
تحصیل پنڈدادنخان کو ایک اور اعزاز حاصل پیر سید غلام صفدر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب تعئنات
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈدادنخان کو ایک اور اعزاز حاصل پیر سید غلام صفدر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب تعئنات ۔ ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے سادات گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک اور سپوت…
سیٹھ حاجی محمد اسلم کے صاحبزادے شعبان اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) سیٹھ حاجی محمد اسلم کے صاحبزادے شعبان اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب ڈھڈی تھل میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سید فرحت عباس بخاری سجادہ نشین…