پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1395 خبریں موجود ہیں

چوہدری آصف حمید للہ کی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان کے امیدوار سابق ایم پی اے چوہدری نذرحسین گوندل سے ملاقات کی

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے رہنما علاقہ تھل کی معروف سیاسی شخصیت سابق امیدوار براۓ ایم پی اے حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان چوہدری آصف حمید للہ کی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی…

محمد بشیر 65 سال کی عمر خالق حقیقی سے جاملے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) اخبار فروش یونین ٹوبھہ کے صدر حوالدار غلام حسین کے ماموں زاد بھائی اور منیر الیکٹریشن کے والد گرامی تحریک منہاج القرآن کے کارکن چوکیدار محمد بشیر 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے وہ ہر ماہ…

احمد آباد بیلہ میں پانچ ڈاکو ؤں نے چاقو اور چھریوں کے وار کر کے تین افراد کو شدید زخمی کر دیا

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) تھانہ للہ کے علاقہ احمد آباد بیلہ میں خونی ڈکیتی کی واردات ھوئی جس میں پانچ ڈاکو ؤں نے چاقو اور چھریوں کے وار کر کے تین افراد کو شدید زخمی کر دیا تشدد…

حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے انتخابی نشان حاصل کرنے والوں میں پی ٹی آئی کے امیدوار راجہ شاہنواز علی…

پاکستان میں 76 لاکھ کی آبادی نشے جیسی عادت میں مبتلاہو چکی ہے، چوہدری تصور حسین ولیال

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)پاکستان میں 76 لاکھ کی آبادی نشے جیسی عادت میں مبتلاوہ چکی ہے جس میں اسی فیصد تعداد مردوں کی ہے جبکہ پاکستان سود میں بھی سر فہرست ملکوں میں شامل ہو چکا ہے جو کہ شرعی اخلاقی…

حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان اور حلقہ این اے 61 جہلم کےعلاقہ بائی دیس کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان اور حلقہ این اے 61 جہلم کےعلاقہ بائی دیس کی سیاست میں ہلچل مچ گئی گزشتہ چار سالوں میں سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور اس کے…

فوڈ اتھارٹی جہلم نے مضر صحت اور ایکسپائر مشروبات رکھنے والوں کے خلاف چھاپے مارے

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت اور ایکسپائر مشروبات رکھنے والوں کے خلاف ایکشن لیا گیا گزشتہ روز للہ شریف میں ڈاکٹر صدیق کی سربراھی میں فوڈ اتھارٹی جہلم نے مضر صحت اور ایکسپائر مشروبات رکھنے والوں…

سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

پنڈدادنخان(ًٌملک ظہیر اعوان) سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے صاحبزادہ محمد تکریم الرسول ، صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف ، صاحبزادہ…

نشے کا بڑھتا ہوا رجحان دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے،حکیم لطف اللہ

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)نشے کا بڑھتا ہوا رجحان دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے کیونکہ ایک دہشت گرد چند افراد کا قاتل جبکہ منشیات بیچنے والا پورے معاشرے کا قاتل ہے اور یہ ایسا مسلہ ہے جو ملک…

ڈھڈی تھل شریف میں حضرت پیر غلام حسین المعروف معصوم بادشاہ کے آستانہ عالیہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ڈھڈی تھل شریف میں حضرت پیر غلام حسین المعروف معصوم بادشاہ کے آستانہ عالیہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مریدین اور عقیدتمندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر آقا…