0

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ شاہنواز علی خان بارہ سال بعد( پاپا جانی)بن گئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ شاہنواز علی خان بارہ سال بعد( پاپا جانی)بن گئے پی ٹی آئی کےچئیر مین عمران خان کی پسندیدہ پرانی حویلی میں چاند اتر آیا برسوں بعد اس حویلی کے جانشین کی آمد پران کے رشتے داروں سمیت علاقہ بھر کے عوام میں زبردست خوشی پائی جاتی ہے تمام لوگ ننھے پھول کی عمر درازی کے لیے دعائیں مانگ رہے ہیں اور راجگان احمدآباد کو مبارکبادیں پیش کر رہے ہیں اس موقع پر الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ صدر نمبردار ایسوسی ایشن تحصیل پنڈدادنخان ،بیوروچیف اوصاف پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان ،الحاج راجہ غلام مرتضی نمبر دار منڈاھڑ ،الحاج راجہ محمد یونس منڈاھڑ ،راجہ محمد بخش PTI منڈا ھڑ ،راجہ نوشیروان اکبر نمبردار منڈا ھڑ، مرزا خوشی محمد ثانی ،سابق چیئرمین ملک لیاقت ،سابق ناظم لال خان بلوچ ،سابق چیئرمین ٹھیکیدار راجہ شوکت منڈاھڑ ،محمد اشرف ڈھڈی ، محمد اشرف وینس، ملک انوار حسین اعوان ملیار ،ملک انوار یاسین ، یعقوب حسن وڑائچ، ڈاکٹر عمران حیدر ،ملک یوسف ملیار، سید علی رضا ،سید بشیر حسین شاہ ،سید حاجی امیر حسین شاہ ،سید غلام شبیر حسین شاہ ، منصب اقبال ،فاروق نمبردار لنگر،ڈاکٹرخان مرتضی لنگر، ڈاکٹر طیب مرتضی بھانہ ، چوہدری ظہیر عباس گولپور سابق کونسلر محمد افضل ترگڑ گولپور ،راجہ اقرار افضل جنجوعہ،راجہ حیدری ،ایس ایس پی ریٹائرڈ راجہ عظمت حیات ،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری ،محفوظ گوندل ٹوبھہ ،ملک بابر اعوان ،ملک تمور عادل ، ملک دانش ظہیر ،ملک ناصر بھوچھال ،چیئرمین کندوال ملک امجد اعجاز جھاٹلہ ،ملک اخلاص جھاٹلہ ،ملک شہزاد کندوال جھاٹلہ ،ملک عنایت للہ شریف ،میجر ظفر اللہ ھرن پور ، ملک گل محمد تھہیم ،سید مہدی حسن شاہ سبزواری سمیت تمام دوستوں نے راجہ شاہ نواز علی خان ،راجہ محمد علی خان ،راجہ شہروز علی خان اور دیگر پوری برادری کو مبارکباد پیش کی ہے